N/A
057 ZAMANA GAWAH HAI - APRIL 29, 2017 (EP:57)
سفاک بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتلِ عام
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Apr 29, 2017 110.60 MB :50 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_April 29, 2017_Ep:57 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی اور بھارت کا ظلم اور بربریت Freedom movement in occupied Kashmir and India's cruelty and barbarism. Zamana Gawah Hai April 29, 2017, Ep:57 ۱۔ مظفر وانی اور اس کے بعد ہونے والی شہادتوں نے تحریک آزادی کشمیر میں کتنی جان ڈالی ہے؟ ۲۔ مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندی کیوں؟ ۳۔ کیا کشمیریوں پر مظالم کی ویڈیوز انڈین آرمی وائرل کر رہی ہیں؟ ۴۔ مسئلہ کشمیر کے حل میں پاکستان کا کردار کتنا ہے؟ ۵۔ کشمیر میں کتنے فیصد لوگ پاکستان سے الحاق کے حق میں ہیں؟ ۶۔ کیا مقبوضہ کشمیر کے خراب حالات کی ذمہ دار PDP ہے؟ ۷۔ کیا ظلم و تشدد سے کشمیریوں کو دبایا جا سکتا ہے؟ ۸۔ کیا انڈیا کشمیر کی تحریک آزادی کو روک سکے گا؟ ۹۔ کیا UNO کی قرار دادیں مسئلہ کشمیر کو حل کر سکتی ہیں؟ ۱۰۔ کشمیر کے مسئلے کا مستقل اور پائیدار حل کیا ہے؟ ۱۱۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے تازہ ترین حالات کیا ہیں؟ ۱۲۔ کیا کشمیری امریکہ کی ثالثی قبول کر لیں گے؟ ۱۳۔ کیا کشمیری پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں؟ ۱۴۔ ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تعلیمات اور کشمیری مسلمان Guest:
Freedom movement in occupied Kashmir and India's cruelty and barbarism. مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی اور بھارت کا ظلم اور بربریت
71
Share |