N/A
058 ZAMANA GAWAH HAI - MAY 05, 2017 (EP:58)
ڈان لیکس اور پانامہ کیس: سول ملٹری اختلافات
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
May 05, 2017 114.05 MB :53 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_May 05, 2017_Ep:58 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) ڈان لیکس اور پانامہ کیس: سول ملٹری اختلافات Dawn Lakes and Panama case : Civil Military Differences ۱۔ ڈان لیکس ذمہ داران کے خلاف ایکشن سے قوم مطمئن کیوں نہیں ہے؟ ۲۔ کیا باقی دنیا میں بھی سول ملٹری تعلقات پاکستان جیسے ہوتے ہیں؟ ۳۔ پانامہ سے ڈان لیکس تک کا سفر۔ کیا حکومت سیاسی خود کشی کا ارادہ رکھتی ہے؟ ۴۔ ڈان لیکس کے حوالے سے سول ملٹری تعلقات میں حالیہ کشیدگی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ ۵۔ سول ملٹری کشیدگی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ ۶۔ وزیر اعظم کی جندل سے خفیہ ملاقات کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟ ۷۔ کیا جندل سے ملاقات کلبھوشن کے بارے میں تھی؟ ۸- کیاجندل سے ملاقات نے کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا؟ ۹۔ کیا عمران خان کے جلسے JIT کو پریشرائز کرنے کے لیے ہیں؟ ۱۰۔ احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان NDSاورRAWکے خلاف کتنا اہم ہے؟ Zamana Gawah Hai May 05, 2017, Ep:58 Guest: Ayyub Baig Mirza, Brig. (r) Ghulam Murtaza, col.(r)Z.I Farukh Host: Waseem Ahmad For More related Videos Visit http://tanzeem.org
Dawn Leaks and Panama case : Civil Military Differences ڈان لیکس اور پانامہ کیس: سول ملٹری اختلافات
19
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |