N/A
059 ZAMANA GAWAH HAI - MAY 12, 2017 (EP:59)
پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں پر حملے
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
May 12, 2017 21.56 MB :47 MP3
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_May 12, 2017_Ep:59 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) Attacks on Pakistan's geographical and ideological boundaries. پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں پر حملے. Zamana Gawah Hai May 12, 2017, Ep:59 ۱۔ مسلمان اور پاکستانی ہونے کے لحاظ سے ہمارے لیے پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کتنا اہم ہے؟ ۲۔ افغانستان ایک مسلمان ملک ہے لیکن اس کے جنگی عزائم کی صورت میں ہمارا کیا فریضہ بنتا ہے؟ ۳۔ ایران کو پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز بیان دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ۴۔ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی پاسداری کتنی ضروری ہے؟ ۵۔ پاکستان کی نظریاتی سرحد کیا ہے؟ ۶۔ کیا قائد اعظم محمد علی جناح لبرل پاکستان بنانا چاہتے تھے؟ ۷۔ گورنر سند کو پاکستان کے نظریے کے خلاف بیان دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ۸۔ کیا سیکولر ازم کو فروغ دینا گلوبل ایجنڈا ہے؟ ۹۔ وزیر اعظم کا انڈیا کی طرف جھکائو یا بہتر تعلقات کی خواہش کی نوعیت کیا ہے؟ ۱۰۔ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی‘ پاکستان کی نظریاتی اساس کی حفاظت کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ .Guest: Ayyub Baig Mirza, Brig. (r) Ghulam Murtaza, Shuja-ud-Din Shaikh, Host: Asif Hameed
Attacks on Pakistan's geographical and ideological boundaries.پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں پر حملے
66
DOWNLOAD

DO

Share |