N/A
060 ZAMANA GAWAH HAI - MAY 19, 2017 (EP:60)
ون بیلٹ ون روڈ : دنیا کی ایک نئی تقسیم OBOR
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
May 19, 2017 102.11 MB :44 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_May 19, 2017_Ep:60 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) ون بیلٹ ون روڈ : دنیا کی ایک نئی تقسیم OBOR : A New Divide in the World Zamana Gawah Hai May 19, 2017, Ep:60 ۱۔ ون بیلٹ ون رڈ(OBOR) کیا ہے؟ ۲۔ چین کو OBOR کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ۳۔ OBOR میں کون کون سے ممالک شامل ہیں اور چائنہ سے ان کے کیا کیا مفادات وابستہ ہیں؟ ۴۔ جو ممالک OBOR میں شامل نہیں ہوئے اس کی کیا وجہ ہے؟ ۵۔ انڈیا کا CPEC کے حوالے سے چائنہ کے مقابل کھڑا ہونے کی کیا وجہ ہے؟ ۶۔ کیا بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سازش میں کامیاب ہوگیا ؟ ۷۔ کیا OBOR کو امریکہ کامیاب ہونے دے گا؟ ۸۔ OBOR منصوبے کی سیکورٹی کی ذمہ داری کس کی ہو گی؟ ۹۔ ون بیلٹ ون روڈ (OBOR) کی کامیابی کے کتنے امکانات ہیں؟ ۱۰۔ OBOR کی تکمیل سے پاکستان کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟ ۱۱۔ چائنہ پاکستان کے لیے دوسری ’’ایسٹ انڈیا کمپنی‘‘ تو ثابت نہیں ہو گا؟ ۱۲۔ OBOR کے مخالفین سے پاکستان کو کیا خطرات و خدشات درپیش ہو سکتے ہیں؟ :Guest Ayyub Baig Mirza, Brig.(r)Ghulam Murtaza Host Waseem Ahmad
OBOR : A New Divide in the World. ون بیلٹ ون روڈ : دنیا کی ایک نئی تقسیم OBOR
37
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |