N/A
070 ZAMANA GAWAH HAI - AUGUST 18, 2017 (EP:70)
کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا۔۔۔؟؟
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Aug 18, 2017 117.55 MB :53 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Aug 18, 2017_Ep:70 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا۔۔۔؟؟ Was Pakistan not created in the name of Islam 1۔ کیا واقعی پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا؟ 2۔ کیا مسلمانوں کے ذہنوں میں یہ بات تھی کہ جب وہ ہندو کے تسلط سے آزاد ہو جائیں گے تو ہم باقاعدہ اسلامی نظام نافذ کریں گے؟ 3۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بناتھااُن کے پاس کیا دلائل ہیں؟ 4۔ قیامِ پاکستان کے وقت لیڈر شپ میںpracticing Muslims نہیں تھے تو کیا وہ اسلامی نظام لا سکتے تھے؟ 5۔ سیکولر اور لبرل کس وجہ سے اسلامی نظام کے خلاف ہیں؟ 6۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا اس پیغام کو کس طرح عام کیا جائے؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں :Guest Oriya Maqbool Jan, Ayyub Baig Mirza :Host Asif Hameed Zamana Gawah Hai Aug 18,2017, Ep:70
Was Pakistan not created in the name of islam. کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا۔۔۔؟؟
33
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |