N/A
071 ZAMANA GAWAH HAI - AUGUST 24, 2017 (EP:71)
امریکی صدر کا اعلانِ جنگ۔۔۔؟
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Aug 24, 2017 10.13 MB :44 MP3
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Aug 24, 2017_Ep:71 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
(موضوع/Topic(s) امریکی صدر کا اعلانِ جنگ۔۔۔؟ ?۔۔۔Declaration of War to US President ۱۔ کیا ٹرمپ کی افغان پالیسی تقریر امریکہ کی افغانستان میں شکست کا اعتراف نہیں؟ ۲۔ کیا امریکی صدر کی تقریر افغانستان میں امریکہ کی شکست تسلیم کرنا ، اور اس کا الزام پاکستان پر ڈالنا ظاہر نہیں کر رہا؟ ۳۔ کیا افغانستان اپنی روایت کے مطابق امریکہ کا بھی قبرستان بنے گا؟ ۴۔ امریکہ افغانستان میں کیوں آیا اور جانی و مالی نقصان کے باوجود وہاں رہنے پر مُصر کیوں ہے؟ ۵۔ 9/11 کے بعد امریکہ افغانستان پر حملے کی وجہ نظریاتی تھی یا معاشی؟ ۶۔ امریکی صدر کی تقریر کے بعد پاکستان کو کیا نئے چلنجز کا سامنا کرنے پڑے گا؟ ۷۔ کیا امریکہ پاکستان میں مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرے گا؟ ۸۔ کیا اب پاکستان کو دوست اور دشمن کو واضح طور پر پہنچان نہیں لینا چاہیے؟ ۹۔ جن ممالک نے ردّ عمل دیا ہے کیا ہم اُن کو اپنا دوست کہہ سکتے ہیں؟ ۱۰۔ موجودہ حالات میں قرآن ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں Zamana Gawah Hai Aug 24,2017, Ep:71 :Guest Brig. (r) Ghulam Murtaza, Ayyub Baig Mirza :Host Asif Hameed
Declaration of War to US President...? امریکی صدر کا اعلانِ جنگ۔۔۔؟
41
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |