N/A
072 ZAMANA GAWAH HAI - AUGUST 30, 2017 (EP:72)
قُربانی اور خدمتِ خلق
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Aug 30, 2017 10.97 MB :48 MP3
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Aug 30, 2017_Ep:72 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s قُربانی اور خدمتِ خلق Sacrifice and social welfare ۱۔ قربانی کی حکمت اور فلسفہ کیا ہے؟ ۲۔ کیا خدمت خلق کے کام مثلاً ہسپتال بنانا وغیرہ ’’قربانی‘‘ کا نعم البدل ہو سکتے ہیں؟ ب۔ سیکولر طبقہ قربانی کی رقم سے خدمت خلق کے کام کرنے کا چرچا کرتے ہیں۔ اُن کو کیا جواب دیں گے؟ ۳۔ ’’قربانی‘‘ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟ ۴۔ دین کی روسے اصل خدمت خلق کیا ہے؟ ۵۔ ’’ایسے نظام کی کوشش کرنا جس سے لوگوں کی دنیا و آخرت بہتر ہو جائے‘‘ کیا یہ سب سے بہترین خدمت خلق نہیں ہے؟ ۶۔ کیا غربت و افلاس کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے یا غربت و افلاس پیدا کرنے والے نظام کو بدلا جائے؟ ۷۔ کیا صرف مروّجہ خدمت ِ خلق سے معاشرے میں بھوک وافلاس ختم ہو جائے گی؟ ۸۔ ایک مسلمان صحیح طریقہ خدمت ِ خلق کے انجام دے سکتا ہے؟ ۹۔ میڈیا قربانی جیسے مقدس فریضہ کو ’’گلیمرائز‘‘ کیوں کر رہا ہے؟ ۱۰۔ کیا دِکھاوے کی قربانی اللہ تعالیٰ کے ہاں مقبول ہو گی؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں Zamana Gawah Hai Aug 30,2017, Ep:72 :Guest Abdus-Sami, Dr. Aarif Rasheed :Host Asif Hameed
Sacrifice and social welfare قُربانی اور خدمتِ خلق
35
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |