N/A
075 ZAMANA GAWAH HAI - SEP 21, 2017 (EP:75)
این اے 120 کا نتیجہ اور مستقبل کے سیاسی حالات
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Sep 21, 2017 106.16 MB :48 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Sep 21, 2017_Ep:75 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) کا نتیجہ اور مستقبل کے سیاسی حالات NA-120 NA–120 Result and Future political Situation. Zamana Gawah Hai Sep 21/2017 Ep:75 ۱۔ کیا حلقہ NA-120 کا الیکشن واقعتا ایک طرح کا ریفرنڈم تھا؟ ۲۔ کیا NA-120 میں نظر آنے والا رجحان اور نتیجہ الیکشن2018ء پر اثر انداز ہو گا؟ ۳۔ کیا مسلم لیگ (ن) کے خلاف واقعی کوئی سازش ہو رہی ہے؟ ۴۔ NA-120 کے الیکشن میں دینی جماعتوں کے لیے کیا سبق ہے؟ ۵۔ کیا حلقہ NA-120 کے الیکشن میں کوئی دھاندلی ہوئی؟ ۶۔ الیکشن پالیٹکس پر یقین نہ رکھنے والی جماعت الدعوۃ کی نظریاتی تبدیلی کو کس نظر سے دیکھا جائے؟ ۷۔ کیا بیگم کلثوم نواز پاکستان کی وزیر اعظم بننے جا رہی ہے؟ ۸۔ شریف فیملی میں پائی جانے والی چپقلش ان کے سیاسی مستقبل کے لیے کتنی نقصان دہ ہو گی؟ ۹۔ کیا پاکستان میں ٹیکنوکریٹس پر مشتمل نئی حکومت بننے والی ہے؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں Guest: Ayyub Baig Mirza, Brig. (r) Ghulam Murtaza بریگیڈئیر(ر)غلام مرتضیٰ ایوب بیگ مرزا Host: Waseem Ahmad
NA–120 Result and Future political Situation. کا نتیجہ اور مستقبل کے سیاسی حالات NA-120
23
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |