N/A
077 ZAMANA GAWAH HAI - OCT 06, 2017 (EP:77)
!...پارلیمنٹ میں ختمِ نبوت کے خلاف ناکام سازش
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Oct 06, 2017 103.99 MB :45 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Oct 06, 2017_Ep:77 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) !...پارلیمنٹ میں ختمِ نبوت کے خلاف ناکام سازش Failed attempt against Khatm-e-Nabuwat in the Parliament...! ۱۔ حلف نامے میں ختم نبوت کے حوالے سے کیا مسئلہ پیدا ہوا؟ ۲۔ قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ’’ختمِ نبوت‘‘ کو ہدف کیوں بنایا گیا؟ ۳۔ 295C اور ختمِ نبوت سے مغربی ممالک کو کیا مسئلہ ہے؟ ۴۔ 295C اور ختم ِنبوت سے مغربی ممالک کو کیا مسئلہ ہے؟ ۵۔ سود، توہینِ رسالت اور ختمِ نبوت کے حوالے سے نواز شریف اور پارٹی نے اسلام مخالف کردار کیوں ادا کیا؟ ۶۔ نواز شریف نے ہندوؤں اور قادیانیوں کے حق میں بیان کیوں دیا تھا؟ ۷۔ پارلیمنٹ میں دینی جماعتوں کے ہوتے ہوئے خلافِ اسلام قوانین کیوں بنتے ہیں؟ ۸۔ کیا خلافِ اسلام قانون سازی روکنا پارلیمنٹ میں موجود دینی جماعتوں کا فرضِ اوّلین نہیں ہے؟ ۹۔ نواز شریف حلف نامے میں کی گئی ترمیم کو واپس کس طرح لیں گے؟ ۱۰۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت دونوں میں امریکی ایجنڈے کے خلاف کون ہے؟ ۱۱۔ قادیانی اور دیگر خلافِ اسلام و پاکستان قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں Zamana Gawah
Failed attempt against Khatm-e-Nabuwat in the Parliament...! !...پارلیمنٹ میں ختمِ نبوت کے خلاف ناکام سازش
19
Share |