N/A
082 ZAMANA GAWAH HAI - NOV 10, 2017 (EP:82)
سعودی عرب کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال۔۔۔ایک لمحہ فکریہ
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Nov 10, 2017 100.24 MB :40 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Nov 10, 2017_Ep:82 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) سعودی عرب کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال۔۔۔ایک لمحہ فکریہ ۱۔ سعودی عرب میں ’’احتسابی عمل‘‘ کا پس منظر کیا ہے؟ ۲۔ کیا سعودی عرب میں احتسابی مہم سے اقتدار کے قابل لوگوں کو سائیڈ لائن کرنا مقصود ہے؟ ۳۔ احتسابی مہم کے نتیجے میں آنے والی تبدیلیوں سے سعودی عرب کے اسلامی تشخص پر کیا اثرا مرتب ہوں گے؟ ۴۔ کیا سعودی عرب میںمستقبل میں خانہ جنگی کے امکانات ہیں؟ ۵۔ کیا سعودی عرب میں احتسابی مہم کے پیچھے امریکہ کا کوئی لنک ہے؟ ۶۔ کیا سعودی شہزادوں کی ہلاکتیں محض اتفاق ہے؟ ۷۔ کیا سعودی عرب میں کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو سزا مل پائے گی؟ ۸۔ کیا سعودی عرب میں کثیر تعداد میں گرفتار افراد کے خلاف ایکشن لینا عدلیہ کا امتحان نہیں ہو گا؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں Zamana Gawah Hai Nov. 09/2017 Ep:82 Guest: Ayyub Baig Mirza , Brig. (r) Ghulam Murtaza, Asif Hameed بریگیڈئیر(ر)غلام مرتضیٰ, ایوب بیگ مرزا, آصف حمید Host: Waseem Ahmad
Worsening situation of Saudi Arabia... A matter of great concern. سعودی عرب کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال۔۔۔ایک لمحہ فکریہ
12
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |