N/A
085 ZAMANA GAWAH HAI - NOV 30, 2017 (EP:85)
الیکشن ریفارمز بِل،حکومتی بددیانتی اور فیض آباد دھرنا
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Nov 30, 2017 107.08 MB :48 MP4
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_Nov 30, 2017_Ep:85 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) الیکشن ریفارمز بِل،حکومتی بددیانتی اور فیض آباد دھرنا ۱۔ حلف نامے میں حالیہ تبدیلی کی واردات پر کام کا آغاز کب سے اور کس طرح ہوا؟ ۲۔ کیا الیکشن ریفارمز بِل چوروں کو تحفظ دینے کے لیے بنا تھا؟ ۳۔ اگر حکومت بد دیانت تھی تو جلوس کو بلا روک ٹوک دھرنا کیسے کرنے دیا گیا؟ ۴۔ کیا7B اورC 7 کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا؟ ۵۔ ڈاکٹر اسرار احمد ؒ ’’پُر امن احتجاج‘‘کے علمبردار تھے۔ کیا اس دھرنے میں اسی منہج کو فالو کیا گیا؟ ۶۔ دھرنے والوں کے مطالبات تسلیم کرنے سے لبرلز کو آگ کیوں لگی؟ ۷۔ لبرلز نے دھرنے والوں کی گالیوں کو اچھالا ہے۔ یہ بات کتنی درست ہے؟ ۸۔ فیض آباد معاہدے کی حقیقی روح کیا ہے اور اس پر فوج نے دستخط کیوں کیے؟ ۹۔ کیا حکومت کے لیے زاہد حامد اتنا اہم تھا کہ جس کے لیے اتنا جانی و مالی نقصان کیا گیا؟ ۱۰۔ کیا ختم نبوت کے اس دھرنے سے قادیانیوں کو کوئی سبق ملا؟ دیکھیں یہ سب ’زمانہ گواہ ہے‘ کے تازہ پروگرام میں Zamana Gawah Hai Nov. 30/2017 Ep:85 :Guest Brig. (r) Ghulam Murtaza, Ayyub Baig Mirza بریگیڈئیر(ر)غلام مرتضیٰ , ایوب بیگ مرزا Host: Asif Hameed
Election Reforms bill, Government’s dishonesty and Faizabad Sit-in الیکشن ریفارمز بِل،حکومتی بددیانتی اور فیض آباد دھرنا
24
Share |