 |
089 ZAMANA GAWAH HAI - DEC 28, 2017 (EP:89)
|
پاکستان بیرونی اور اندرونی لحاظ سے حالتِ جنگ میں |
|
Dec 28, 2017 |
106.14 MB |
:48 |
MP4 |
ZGH_Dec 28, 2017_Ep:89 [ItemCode: 0]This is Part: 1 OF 1موضوع/Topic(s)
پاکستان بیرونی اور اندرونی لحاظ سے حالتِ جنگ میں!
Pakistan at war internally and externally
۱۔ امریکی نائب صدر کی پاکستان کو دھمکی کے بعد پاکستان کے حالات کس طرف جاتے نظر آتے ہیں؟
۲۔ امریکہ کو پاکستان سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟
۳۔ امریکہ کا ساتھ دینے یا نہ دینے سے پاکستان کو کیا فائدہ یا نقصان ہو سکتا ہے؟
۴۔ کیا 2018ء میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے؟
۵۔ پاکستان کی اندرونی سیاست نظریات کی بنیاد پر ہے یا ذاتیات کی؟
۶۔ نواز شریف نے امریکی لابنگ کمپنی کی خدمات کیوں حاصل کیں؟
۷۔ کیا عمران خان، طاہر القادری اور زرداری کا متوقع گٹھ جوڑ نظریات کی بنیاد پر ہے؟
۸۔ اگر کوئی پارٹی تحریک کے نتیجے میں کوئی انتشار پھیلانا چاہے تو پاکستانیوں کو کیا کرنا چاہیے؟
۹۔ ہم پاکستان کو اندرونی انتشار سےکیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
دیکھیں یہ سب "زمانہ گواہ ہے" کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai Dec. 28/2017 Ep:89
Guest:
Brig.(r)Ghulam Murtaza, Raza-ul-Haq
رضاالحق ,بریگیڈئیر(ر)غلام مرتضیٰ
Host:
Aasif HameedPakistan at war internally and externally. پاکستان بیرونی اور اندرونی لحاظ سے حالتِ جنگ میں
|
50 |
|
|