N/A
091 ZAMANA GAWAH HAI - JAN 11, 2018 (EP:91)
!ٹرمپ حکومت کا پاکستان کے خلاف پہلا وار
Category Author or Speaker
Release Date File Size Duration (Hours:Mins) / Pages Media Format
Jan 11, 2018 11.44 MB :50 MP3
Description about this media ( Topics Covered / Parts etc. ) VIEW COUNT
ZGH_jan 11, 2018_Ep:91 [ItemCode: 0]
This is Part: 1 OF 1
موضوع/Topic(s) ٹرمپ حکومت کا پاکستان کے خلاف پہلا وار! ۱۔ پاکستان کی فوجی امداد کی بندش اور مذہبی آزادی سلب کرنے والا ملک قرار دینا۔ امریکہ نے پاکستان پر یہ دو حملے کیوں کیے؟ ۲۔ امریکی امداد کی بندش سے پاکستان کو سول، عسکری اور سیاسی طور پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ ۳۔ کیا امریکہ پاکستان کو انسانی ہمدردی کے تحت امداد دیتا رہا ہے؟ ۴۔ امریکہ سے مزید کن پابندیوں کی توقع رکھی جا سکتی ہے؟ ۵۔ بیرونی امداد ایک نشہ کی طرح ہے کیا پاکستانی قوم اس نشے سے توبہ کر سکتی ہے؟ ۶۔ خطے میں پاکستان دوست طاقتیں امریکہ کے مقابلے پر پاکستان کی کیا مدد کر سکتی ہیں؟ ۷۔ کیا چین پاکستان میں فوجی اڈہ بنا رہا ہے؟ ۸۔ کیا پاکستان میں چین کا فوجی اڈہ بنانا درست ہو گا؟ ۹۔ پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو کیا اقدامات اٹھانے چاہئیں تاکہ ملک ممکنہ خطرات کا مقابلہ کر سکے؟ دیکھیں یہ سب "زمانہ گواہ ہے" کے تازہ پروگرام میں Zamana Gawah Hai Jan. 11/2018 Ep:91 Guest: Raza-ul-Haq, Ayyub Baig Mirza رضاالحق ,ایوب بیگ مرزا Host: Aasif Hameed
First Attack of Trump’s administration Against Pakistan !ٹرمپ حکومت کا پاکستان کے خلاف پہلا وار
71
DOWNLOAD

DOWNLOAD

Share |